چوتھے پانچویں

( چوتھے پانْچْویں )
{ چو (و مجہول) + تھے + پاْنچ (ن مغنونہ) + ویں (ی مجہول) }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - کبھی، کبھی، گاہے گاہے، بھولے چوک گاہ بگاہ۔