چوتھے پہر

( چوتھے پَہَر )
{ چو (و مجہول) + تھے + پَہَر (فتحہ پ خفیف) }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - مغرب کے وقت، سورج غروب ہونے یا نکلنے سے پہلے کا وقت۔