چوتھے کا بخار

( چوتھے کا بُخار )
{ چو (و مجہول) + تھے + کا + بُخار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چوتھیا، ایسا بخار جو ہر چوتھے روز آئے، چوتھے دن کا بخار۔