چودانی

( چَودانی )
{ چَو (و لین) + دا + نی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کان میں پہننے کے ایک زیور کا نام جس میں موتی کے چار دانے لگے ہوتے ہیں۔