چودھویں کا چاند

( چَودْھوِیں کا چانْد )
{ چَودھ (و لین) + وِیں + کا + چانْد (ن مغنونہ) }

تفصیلات


اسم مادہ
١ - قمری مہینے کی چودہ تاریخ کا چاند، ماہ کامل، ماہ تمام، بدر، پورا چاند۔