چوڈول

( چَوڈول )
{ چَو (و لین) + ڈول + (و مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چوکا تحتی؛ پالکی سے مشابہ ایک سواری جسے کہسار اٹھاتے ہیں۔