چورسا

( چَورَسا )
{ چَو (و لین) + رَسا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (سوبن سازی) ہموار سطح کو صاف کرنے کی چپٹی سوبن۔