چوری سے

( چوری سے )
{ چو (و مجہول) ری + سے }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - خفیہ طور پر، چپکے سے، چھپ کر، دوسروں کی نظر بچا کر۔