چوس پمپ

( چُوس پَمْپ )
{ چُوس + پَمْپ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جذب کرنے والا پمپ، اپنی طرف کھینچنے والا پمپ۔