چوسنی

( چُوسْنی )
{ چُوس + نی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چوسنے یا کھینچنے کا آلہ، ہوا کے دباؤ سے کسی چیز کو کھینچنے والا آلہ۔