چوسی[2]

( چَوسی[2] )
{ چَو (و لین) + سی }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قرس یعنی گول گتے نما شکل کی مچھلی جو شارک مچھ لی کے سر سے چمٹی رہتی ہے۔