چوگھڑا[1]

( چَوگَھڑا[1] )
{ چَو (و لین) + گَھڑا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - چار خانوں والا، چار خاتون پر مشتمل برتن، چار خانے دار، سونے چاندی یا کسی اور دھات کا بنا ہوا چوخانہ برتن۔