چوگھڑا[2]

( چَوگَھڑا[2] )
{ چَو (و لین) + گَھڑا }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ایک رسم ہے کہ شادی عروسی میں ساچق کے دن چار گھڑے نقل اور میوہ جات سے بھرے ہوئے آرائش کے تختوں کے چاروں گوشوں میں باندھ کر دلہن کے گھر لے جاتے ہیں۔