ڈبل بیڈ

( ڈَبَل بَیڈ )
{ ڈَبَل + بَیڈ (ی لین) }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان سے اسم صفت 'ڈبل' کے ساتھ اسی زبان سے اسم 'بیڈ' ملانے سے مرکب توصیفی بنا (ڈبل صفت اور بیڈ موصوف) جو اردو میں اصل مفہوم کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٨١ء میں "قطب نما" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - ایک سرہانے کے ساتھ دو چارپائیوں کے برابر چارپائی یا بستر، بڑا پلنگ یا مسہری جس پر دو آدمی سو سکیں۔
"آپ بڑھئی کو بلا کر اسے ٹھیک کرا دیجئے تو ڈبل بیڈ ہو جائے گا۔"      ( ١٩٨١ء، قطب نما، ٣٧ )
  • Double bed