چوگھڑیہ

( چَوگَھڑْیَہ )
{ چَو (و لین) + گَھڑ + یَہ }

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - چار گھدڑی سے منسوب یا متعلق؛ چار گھڑی کے وقفے سے بجنے والی نوبت یا چار نقاروں کی نوبت۔