چولاوا

( چَولاوا )
{ چَو (و لین) + لا + وا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - چار لاؤ (رسی) والا؛ ایسا بڑا کنوا جس میں بیک وقت چار لاؤ (چرس کھینچنے کا رسا) سے آبپاشی کی جاسکے۔