چومحلہ

( چَومَحْلَہ )
{ چَو + مَح (فتحہ م مجہول) + لَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - چار منزل والا، چار منزلہ؛ وہ مکان جس کی چار منزلیں ہوں۔