چومک

( چَومَک )
{ چَو (و لین) + مَک }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آٹے یا کسی دھات کا وہ چراغ جس کے چار طرف بتیاں روشن کی جا سکیں، چومکھا چراغ، چار بتیوں والا چراغ (یہ عموماً پوجا پاٹ نذر نیاز اور بعضص دوسری رسموں میں استعمال کیا جاتا ہے۔