چوہا دتی

( چُوہا دَتّی )
{ چُو + ہا + دَت + تی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کلائی میں پہننے کا پہنچی کی قسم کا زیویر (اس کے دانے پہنچی کے دانوں کے برخلاف بجاجئے گول چمپلی کی کلی کی شکل کے ہوتے ہیں۔ ان دونوں کی چوہے کے دانتوں سے مشابہت کی وجہ سے اسے چوہے دتیاں کہتے ہیں)، کو کردنتیاں چمیلیاں۔