چوہان

( چَوہان )
{ چَو (و لین) + ہان }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - راجپوتوں کی ایک ذات؛ اجمیر کے راجہ چتروہو سے منسوب نیز اس کا خاندان اور حکومت۔