چہار بیستی

( چَہار بِیسْتی )
{ چَہار + بِیس + تی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اکبری عہد کا ایک عہدہ جو آٹھ شاہی منصبوں میں چھٹے درجے پر تھے، آٹھواںڈ اور سب سے بڑا درجہ پنج ہزاری ہوتا ہے۔