چہار جزی

( چَہار جُزَی )
{ چَہار + جُزْی }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - چار اجزا سے مرکب، جس میں چار چیزیں شامل ہوں، چار جزو والا۔