چہار دیواری

( چَہار دِیواری )
{ چَہار + دی + وا + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چار طرف حد بندی کے لیے کھینچا ہوا حصار، احاطہ کے چاروں طرف کی دیوار، حصار۔