چہارگانی

( چَہارگانی )
{ چَہار + گا + نی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چارگابی، محمد تغلق کے دور کے ایک سکے کا نام جو چار جیتل کے برابر ہوتا تھا۔