چہارگہ

( چَہارگَہ )
{ چَہار + گَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سارنگی کی طرح کا بغیر طربوں کا یورپین ساز جس میں تانت کے چار تار ہوتے ہیں اور کمانی سے بجایا جاتا ہے اس کو چوبیلا اور چوتارا بھی کہتے ہیں۔