چہار زانو

( چَہار زانُو )
{ چَہار + زا + نُو }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بیٹھنے کا وہ طریقہ جس میں داہنے پیر کا پنجہ بائیں گھٹنے کے نیچے اور بائیں پیر کا پنجہ داہنے گھٹنے کے نیچے رکھتے ہیں، آلتی پالتی۔