چہار زرہی

( چَہار زَرْہی )
{ چَہار + زَر + ہی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کبوتر کی ایک نسل جو مگسی تر اور عودی مادہ کے جوڑے سے پیدا کی گئی۔