چلتہ

( چِلْتَہ )
{ چِل + تَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لوہے یا فولاد کی بنی ہوئی فوجی پوشاک جو لڑائی کے وقت پہنی جاتی ہے۔