چلتی پھرتی چھاؤں

( چَلْتی پِھرْتی چھاؤں )
{ چَل + تی + پِھر + تی + چھا + اوں (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جلد ختم ہونے یا گزرنے والی چیز، ناپائدار یا آنی جانی چیز۔