چلتی پھرتی دھوپ

( چَلْتی پِھرتی دُھوپ )
{ چَل + تی + پِھر + تی + دُھوپ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جلد ختم ہونے یا گزر جانے والی چیز، ناپائدار یا آنی جانی چیز۔