چلتی چیز

( چَلْتی چِیز )
{ چَل + تی + چِیز }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ چیز جس کی بہت مانگ ہو، جو بہت بکتی ہو۔