چلتی ہوا

( چَلْتی ہَوا )
{ چَل + تی + ہَوا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ ہوا جو چل رہی ہو، (مجازاً) وہ جسے ایک جگہ قرار نہ ہو۔