چلم چٹ

( چِلَم چَٹ )
{ چِلَم + چَٹ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (عو) کثرت سے حقہ پینے والا آدمی، حقے کا لتیا، حقے کا دھتیا۔