چلم چور

( چِلَم چور )
{ چِلَم + چور (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کنجوس، حقے کی تواضع سے بچنے والا، دوسرے کی بھری چلم لے کر خود پینے والا۔