چلۂ تسخیر

( چِلَّۂِ تَسْخِیر )
{ چِل + لَہ + اے + تَس + خِیر }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - وہ عمل جو کسی کو مسخر کرنے کے لیے کیا جائے۔