چلینی

( چِلینی )
{ چِلے + نی }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ارضیات) ابتدائی ھجری دور کے اوزاروں میں ایک اوزار جس کی شکل بادام سے مشابہ تھی جو پیرس کے قریب چلین مقام سے دستیاب ہوا اور اسی سے منسوب ہوا۔