چمبو

( چَمْبو )
{ چَم + بو (و مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پہاڑ کے دامن کی ایسی نشیبی زمین جہاں کچھ عرصے سے برسات کا پانی کھڑا رہے اور موسم بہار میں چاول کی کاشت کے لائق ہو جائے۔۔