چمپی

( چَمْپی )
{ چَم + پی }
( مقامی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - عموماً سر کو تیل لگا کر ہاتھ سے جلدی جلدی دبانا یا ملنا، سر کی مالش، بدن کی مالش۔