چمر توحید

( چَمَر تَوحِید )
{ چَمَر + تَو (و لین) + حِید }

تفصیلات


اسم مجرد
١ - ایسا عقیدہ توحید جو کم فہمی پر مبنی ہو صوفی حضرات کے نزدیک وحدت الوجود کی اصل کو سمجھتے بغیر ہمہ اور اوست کا دم بھرتا ہے۔