چمر ٹولی

( چَمَر ٹولی )
{ چَمَر + ٹو (و مجہول) + لی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چماروں کا گروہ، خراب اور نیچ ذات لوگوں کی ٹولی۔