چمرس

( چَمْرَس )
{ چَم + رَس }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ زخم جو چمڑے کی جوتی تننگ ہونے سے پڑ جائے۔