چمڑا[2]

( چَمڑا[2] )
{ چَم + ڑا }
( مقامی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - چِمڑا کا عوامی تلفظ، نچکیلا، جو کھینچنے سے بھی مشکل سے ٹوٹے۔