چمڑے کے ہاتھ

( چَمْڑے کے ہاتھ )
{ چَم + ڑے + کے + ہاتھ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - انسان کے ہاتھ کو بطور تحقیر اور مزاحاً کہتے ہیں؛ گندے اور غلیظ ہاتھ۔