چمکاری

( چُمْکاری )
{ چُم + کا + ری }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - چمکارنے کا عمل، پچکاری۔