چمکنا[2]

( چَمَکْنا[2] )
{ چَمَک + نا }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ڈرنے والا مویشی جو ہر چیز سے خوف کھائے اور گلے سے بھاگے۔