چندلا

( چَنْدْلا )
{ چَنْد (ن مغنونہ) + لا }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ آدمی جس کی چندیا پر بال نہ نکلیں یا پیدائشی نہ ہوں، گنجا نیز گنجا پن۔