چندماری

( چَنْدماری )
{ چَنْد + ما + ری }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شتروغ سے مشابہ ایک پرند جس کی چونچ گردن اور پاؤں لمبے ہوتے ہیں اور چونچ کے نیچے ایک تھیلی سی ہوتی ہے۔