چنڈال چوکڑی

( چَنْڈال چَوکْڑی )
{ چَن + ڈال + چَوک (و لین) + ڑی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مفسدوں کا گرو، فساد کرنے والوں کی ٹولی، بدمعاشوں اور لچوں کا مجمع۔