چنگل باز

( چَنْگُل باز )
{ چَن (ن غنہ) + گُل + باز }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کمان کا استعمال کرتے وقت تیر اندازی کی ایک خاص گرفت کا نام جو تین انگلیوں سے ہوتی ہے۔