چنگلی

( چُنْگْلی )
{ چُنْْگ (ن غنہ) + لی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - باریک جھلی یا کپڑے کی بنی ہوئی تھیلی جسے غوطہ خور غوطہ لگانے سے پہلے ناک پر چڑھا لیتے ہیں۔